سردار جی کا دعوہ تھا کہ اس نے انگلش کا پرچہ بہت اچھا کیا ہے پھر رزلٹ الٹا کیوں ؟ سردار جی نے ٹرانسلیشن کچھ اس طرح کی تھی: میں آم آدمی نہیں ہوں I am not Mango man سردا اور گرما فروٹ ہیں Colda and hota are fruits. مجھے بھی انگلش آتی ہے۔ English also comes to me. دو اور دو برابر چار Give and give equal to four. میرا تعلق ھری پور ھزارہ سے ہے۔ I belong to haripur Thousanda.
Barish K Baad Designer
Posts : 525
Subject: Re: Mingalishhhhhhhhhh....... Wed 3 Feb 2010 - 2:07