سال کا سب سے افضل دن
- - - - - - - - - -
عن أَبي قتادة - رضي الله عنه -، قَالَ : سُئِلَ رسول الله - صلى الله عليه وسلم - عن صَومِ يَوْمِ عَرَفَةَ ، قَالَ : (( يُكَفِّرُ السَّنَةَ المَاضِيَةَ وَالبَاقِيَةَ )) رواه مسلم
سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ بيان کرتے ہيں کہ رسول اللہ صلی اللہ عليہ وسلم سے عرفہ کے روزے کی بابت سوال کيا گيا تو آپ نے فرمايا : وہ گزشتہ اور آئندہ سال کے گناہوں کا کفارہ ہے ۔ {صحيح مسلم}