Master Mind Admin
Posts : 813
| Subject: کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں Thu 23 Aug 2012 - 13:08 | |
| کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں
میں گزرے دنوں کا سوچوں تو کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں
اب جانے کس نگری میں سوئے پڑے ہیں برسوں سے میں رات گئے تک جاگوں تو کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں
کچھ باتیں تھیں پھولوں جیسی کچھ خوشبو جیسے لہجے تھے میں شہر چمن میں ٹہلوں تو کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں
وہ پل بھر کی ناراضگیاں اور مان بھی جانا پل بھر میں اب خود سے جب بھی روٹھوں تو کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں
| |
|
Shahnaz Sheikh Moderators
Chinese zodiac : Posts : 118 Sapno mai
| Subject: Re: کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں Fri 24 Aug 2012 - 6:50 | |
| | |
|
tahira Member
Posts : 750
| Subject: Re: کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں Sat 8 Sep 2012 - 9:11 | |
| | |
|
Sponsored content
| Subject: Re: کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں | |
| |
|