Amity Friends
Amity Friends
Amity Friends
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.



 
HomeLatest imagesRegisterLog in
Search
 
 

Display results as :
 
Rechercher Advanced Search
Latest topics
» Dedicated to all students . . .
کبھی نماز کی محبت نے آ پ کو بے چین کیا ؟ Icon_minitimeMon 11 Feb 2013 - 0:38 by Admin

» Muhbbat mai b dhoka hai
کبھی نماز کی محبت نے آ پ کو بے چین کیا ؟ Icon_minitimeMon 11 Feb 2013 - 0:37 by Admin

» Kids Furniture
کبھی نماز کی محبت نے آ پ کو بے چین کیا ؟ Icon_minitimeMon 11 Feb 2013 - 0:36 by Admin

» Women High-Heel Sandals
کبھی نماز کی محبت نے آ پ کو بے چین کیا ؟ Icon_minitimeMon 11 Feb 2013 - 0:35 by Admin

» Amazing Golden Keyboard.
کبھی نماز کی محبت نے آ پ کو بے چین کیا ؟ Icon_minitimeMon 11 Feb 2013 - 0:33 by Admin

» Coming Soon by Sony
کبھی نماز کی محبت نے آ پ کو بے چین کیا ؟ Icon_minitimeMon 11 Feb 2013 - 0:33 by Admin

» Happy New Year 2013 To All Friends.!
کبھی نماز کی محبت نے آ پ کو بے چین کیا ؟ Icon_minitimeSat 5 Jan 2013 - 11:50 by Shahnaz Sheikh

» Two Lines Asha'ar
کبھی نماز کی محبت نے آ پ کو بے چین کیا ؟ Icon_minitimeTue 1 Jan 2013 - 4:24 by Barish K Baad

» Made a Mistake
کبھی نماز کی محبت نے آ پ کو بے چین کیا ؟ Icon_minitimeThu 20 Dec 2012 - 13:58 by Master Mind

Navigation
 Portal
 Index
 Memberlist
 Profile
 FAQ
 Search
Forum
Affiliates
free forum
 
March 2024
SunMonTueWedThuFriSat
     12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31      
CalendarCalendar
Social bookmarking
Social bookmarking reddit      

Bookmark and share the address of Amity Friends on your social bookmarking website

Bookmark and share the address of Amity Friends on your social bookmarking website
Statistics
We have 132 registered users
The newest registered user is chikanbarn

Our users have posted a total of 3683 messages in 1124 subjects
Top posting users this week
No user
Most Viewed Topics
Serial,CD-Key, code
La Hasil by Umera Ahmed
Arabic MakeUp
...::: Al-Berooni ( Muslim Scientist ) Urdu :::...
Awesome Romantic Places
Sultan Mahmood Ghaznavi
Welcome Kaif On Amity Forum...!!
Beautiful sayings of our beloved Prophet MOHAMMAD (S.A.W)
Anarkali Suits
Mirza Asadullah Baig Khan
Top posting users this month
No user
Keywords

 

 کبھی نماز کی محبت نے آ پ کو بے چین کیا ؟

Go down 
3 posters
AuthorMessage
Admin
Admin
Admin
Admin


Male Posts : 523
Location Amity's Friends Heart's.

کبھی نماز کی محبت نے آ پ کو بے چین کیا ؟ Empty
PostSubject: کبھی نماز کی محبت نے آ پ کو بے چین کیا ؟   کبھی نماز کی محبت نے آ پ کو بے چین کیا ؟ Icon_minitimeMon 22 Feb 2010 - 3:37

ابو ھریرۃ رضي الله عنه سے روایت ہے
" ایک شخص ساٹھ سال تک نماز پڑھتا ہے
مگر اسکی ایک نماز بھی قبول نہیں ہوتی"
پوچھا گیا : وہ کیسے ؟؟
انہوں نے کہا : کیونکہ نہ وہ اپنا رکوع پورا کرتاہے اور نا سجود
نا قیام پورا کرتا ہے نا اس کی نماز میں خشوع ہوتا ہے


حضرت عمر رضي الله عنه نے فرمایا :
ایک شخص اسلام میں بوڑھا ہوگیا
اور ایک رکعت بھی اسنے اللہ کے لیے مکمل نہیں پڑھی

پوچھا گیا کیسے یا امیر المومنین ؟
فرمایا :
اسنے نا اپنا رکوع پورا کیا اور نا سجود
امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے فرمایا
ایک زمانہ لوگوں پر ایسا آئے گا"
لوگ نماز پڑھیں گے مگر انکی نماز نہیں ہوگی
اور مجھے ڈر ہے کہ وہ زمانہ یہی زمانہ ہے"

امام اگر آج کا زمانہ آکر دیکھ سکتے تو کیا کہتے ؟؟
امام غزالی رحمه الله نے فرمایا:
ایک شخص سجدہ کرتا ہے اس خیال سے کہ اس سجدہ سے اللہ کا تقرب حاصل کرے گا
اس اللہ کی قسم اگر اس کے اس سجدے کا گناہ تقسیم کیا جائے تو سارا بلد ھلاک کر دیا جائے
پوچھا گیا وہ کیسے ؟؟

فرمایا:
وہ اپنا سر اپنے اللہ کے سامنے جھکاتا ہے
مگر اپنے نفس ،گناہوں، اپنی شہوات اور دنیا کی محبت میں مصروف ہوتا ہے
تو یہ کیسا سجدہ ہے ؟؟؟
ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

میری آنکھون کی ٹھنڈک نماز میں رکھی گئی ہے
تو کیا کبھی آپ نے ایسی نماز پڑھی جو آپکے آنکھوں کی ٹھنڈک بنی ہو ؟؟؟
کیا کبھی آپ گھر کی طرف تیزی سے پلٹے صرف دو رکعت کی ادائیگی کی نیت سے ؟؟


کیا کبھی نماز کی محبت نے آپ کو بے چین کیا ؟؟
کیا کبھی آپ نماز کے لیے ترسے ؟؟

کیا کبھی آپ نے رات کا بے چینی سے انتظار کیا

تاکہ آپ اپنے رب کے ساتھ اکیلے نماز میں ملاقات کر سکیں ؟؟
اللہ سبحانہ کا ارشاد ہے :

(( ألم يأن للذين آمنوا أن تخشع قلوبهم لذكر الله ))
کیا ابھی تک مومنوں کے لئے اس کا وقت نہیں آیا کہ اللہ کی یاد سے ان کے دل نرم ہوجائیں؟؟؟؟

ابن مسعود رضي الله عنه فرماتے ہیں
ہمارے اسلام لانے کے چار سال بعد یہ آیت نازل ہوئی
اس ایت میں اللہ سبحانہ نے ہم سے شکایت کی

ہم سب بہت رویے
اپنے قلۃ خشوع پر
پھر ہم گھروں سے نکلتے تو ایک دوسرے کو عتاب کرتے اور کہتے
کیا تم نے اللہ سبحانہ کا یہ فرمان نہیں سنا ؟؟؟

(( ألم يأن للذين آمنوا أن تخشع قلوبهم لذكر الله ))
کیا ابھی تک مومنوں کے لئے اس کا وقت نہیں آیا کہ اللہ کی یاد سے ان کے دل نرم ہوجائیں؟؟؟؟

تو لوگ گر جاتے اور رونے لگتے

اللہ کے اس عتاب پر
تو کیا کبھی آپ نے یہ محسوس کیا اس آیت سے؟؟
کہ اللہ تعالی آپ سے شکوہ کر رہا ہے ؟؟


اپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں


اپنے تمام دوستوں کو یہ میل نشر کریں
اور اگر آپ پر یہ بھاری ہو تو جان لیجیئے
آپ کے گناہ اس کام میں رکاوٹ ہیں
إذا ضاقت عليك الأرض بما رحبت، وضاقت عليك نفسك بما حملت فاهتف ... يا الله

لا إله إلا الله رب السموات السبع ورب العرش العظيم
أفضل موقع
Back to top Go down
http://amityfriends.friendhood.net
Barish K Baad
Designer
Designer
Barish K Baad


Posts : 525

کبھی نماز کی محبت نے آ پ کو بے چین کیا ؟ Empty
PostSubject: Re: کبھی نماز کی محبت نے آ پ کو بے چین کیا ؟   کبھی نماز کی محبت نے آ پ کو بے چین کیا ؟ Icon_minitimeMon 22 Feb 2010 - 7:57

JazakaAllah Khair
bohat khobsorat sharing hai
Back to top Go down
tahira
Member
Member
tahira


Female Posts : 750

کبھی نماز کی محبت نے آ پ کو بے چین کیا ؟ Empty
PostSubject: Re: کبھی نماز کی محبت نے آ پ کو بے چین کیا ؟   کبھی نماز کی محبت نے آ پ کو بے چین کیا ؟ Icon_minitimeSun 28 Feb 2010 - 11:22

JazakAllah nice sharing....
Back to top Go down
Sponsored content





کبھی نماز کی محبت نے آ پ کو بے چین کیا ؟ Empty
PostSubject: Re: کبھی نماز کی محبت نے آ پ کو بے چین کیا ؟   کبھی نماز کی محبت نے آ پ کو بے چین کیا ؟ Icon_minitime

Back to top Go down
 
کبھی نماز کی محبت نے آ پ کو بے چین کیا ؟
Back to top 
Page 1 of 1
 Similar topics
-
» میں ایسی محبت کرتا ہوں - تم کیسی محبت کرتی ہو
» اللہ اور اس کے رسول كي محبت

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
Amity Friends :: Duniya-e-Islam :: __Quran-O-Sunnah-
Jump to: