tahira Member
Posts : 750
| Subject: ***Itna toota hoon*** Sun 14 Feb 2010 - 17:46 | |
| اتنا ٹوٹا ہوں کہ چھونے سے بکھر جاؤں گا اب اگر اور دعا دو گے تو مر جاؤں گا
لے کے میرا پتا وقت رائیگاں نہ کرو میںتو بنجارا ہوں کیا جانے کہاں جاؤں گا
اس طرف دھند ہے، جگنو ہے نہ چراغ کوئی کون پہچانے کا بستی میں اگر جاؤں گا
زندگی میں بھی مسافر ہوں تیری کشتی کا تو جہاں مجھ سے کہے گا میں اتر جاؤں گا
یہاں رہ جائیں*گے گلدانوں میں یادوں کی نذر میں تو خوشبو ہوں فضاؤں میں بکھر جاؤں گا | |
|
Barish K Baad Designer
Posts : 525
| Subject: Re: ***Itna toota hoon*** Sat 20 Feb 2010 - 9:31 | |
| | |
|